the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،23 جولائی (یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ان کی توجہ صرف اپنی شبیہ بنانے پر ہے۔
مسٹر گاندھی نے جعمرات کو یہاں جاری ایک ویڈیو میں کہا کہ مسٹر مودی کے ساتھ ہی ملک کے قومی دارے بھی اسی کام میں لگے ہیں لیکن انہیں دھیان رکھنا چاہئے کہ ایک شخص کی شبیہ قومی وژن کا متبادل نہیں ہوسکتی ۔
چین کی جارحیت سے نمٹنے کےضمن



میں انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ ذہنی مضبوطی سے نمٹنا پڑےگا اور یہ تب ہی ممکن ہے جب آپ خود مضبوط حالات میں ہوں گے۔دھیان یہ دینا ہے کہ وہ کمزوری نہ پکڑ پائے،اگر انہوں نے ہماری کمزوری پکڑ لی تو پھر گڑبڑ ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین کی جارحیت سے نمٹنے کےلئے واضح نظریے کا ہونا ضروری ہے اور اگر یہ نہیں ہے تو پھر چین سے نہیں نمٹ سکتے۔یہ بات صرف قومی نہیں بین الاقوامی نظریے کی ہے اور اس کےلئے ہمیں عالمی نظریہ اپنانا ہی ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.