the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 27 فروری :- وزیر اعظم نریندر مودی نے میگھالیہ اور ناگالینڈ کے عوام سے آج ہو رہے اسمبلی انتخابات میں بھاری تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

مسٹر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا، "میں میگھالیہ اور ناگالینڈ کے عوام



سے آج ہو رہے اسمبلی انتخابات میں بھاری تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتا ہوں."
غور طلب ہے کہ ساٹھ ساٹھ رکنی اسمبلی انتخابات کے لئے دونوں شمال مشرقی ریاستوں میں آج پولنگ ہو رہی ہے۔
ووٹوں کی گنتی تین مارچ کو ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.