the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 9 نومبر :- وزیر اعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے رائے دہندگان سے ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر شامل ہونے کے لئے کہا ہے۔

مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا-’’ آج دیو بھومی ہماچل پردیش میں پولنگ کا دن ہے. میری اپیل ہے



کہ تمام ووٹر جمہوریت کے عظیم تہوار میں حصہ لیں اور بھاری تعداد میں ووٹ کریں‘‘۔

قابل غور ہے کہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کے درمیان ہماچل پردیش اسمبلی کی تمام 68 سیٹوں کے لئے آج صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہو گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.