the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پٹنہ،26اگسٹ (ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی آج بہار میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لینے کے لئے پورنیا پہنچے۔
وزیراعظم مودی صبح تقریباََ دس بجے پورنیا کے



چوناپور میں واقع فوجی ہوائی اڈہ پر پہنچے جہاں ان کا استقبال وزیراعلی نتیش کمار اورنائب وزیراعلی سشیل کمار مودی نے کیا۔

اس کے بعد وزیراعظم مودی وزیراعلی نتیش کمار کے ساتھ ریاست کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کافضائی جائزہ لینے کے لئے روانہ ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.