the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 29 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کابینہ میں ردوبدل کے سلسلے میں پچھلے کچھ دنوں سے جاری قیاس آرائیوں کے درمیان بدھ کے روز وزرا کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
وزیر اعظم آفس (پی ایم او) کے ذرائع کے مطابق یہ میٹنگ کل شام میں متوقع ہے۔ وزرا کونسل کی میٹنگ میں کابینہ کے وزراء اور وزرائے مملکت شریک ہوں



گے۔
وزیراعظم نے گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف وزارتوں کے وزراء سے الگ الگ میٹنگ کرکے وزارتوں کے کام کاج کا جائزہ لیا تھا۔
پیر کو وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے صحت ، سیاحت اور زراعت اور دیگر شعبوں کے لئے اعلان کردہ اقتصادی پیکج کے اعلان کے بعد یہ اجلاس اہم سمجھا جارہا ہے۔ قبل ازیں وزیراعظم مرکزی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.