the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی منگل کی شام ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹیکہ بنانے والی کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کریں گے وزارت صحت کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران مسٹر مودی کے کووڈ19  ٹیکہ کی صلاحیت کو بڑھانے پر بات چیت کی امید ہے افسر نے کہاکہ پیر کو حکومت نے یکم مئی سے ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلہ میں 18برس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو بھی ٹیکہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ٹیکہ کی مانگ میں اضافہ ہوگا۔ کئی



ریاستوں نے ویکسین کی کمی کا الزام لگایا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ٹیکہ کی کمی کی وجہ سے کئی مرکز حکومت کے اس دعو ے کے باوجود بند کردیئے گئے کہ ملک میں ویکسین کی کوئی کمی نہیں ہے۔
کوو شیلڈ اور کو ویکسین کے بعد حکومت نے ہنگامی حالات میں روس کی اسپوتنک۔وی تیسرے کووڈ۔19ویکسین ’گم کووڈ ویک‘ کا ٹیکہ لگانے کو منظوری دے دی ہے۔ ڈرگس کنٹرولر جنرل انڈیا (ڈی سی جی آئی) کی موضوعاتی کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر ٹیکہ کے ہنگامی استعمال کے لئے اجازت دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.