: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوچی، یکم ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو ریاست کے دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں مسٹر مودی شام 4.25 بجے خصوصی طیارے کے ذریعے کوچین انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (سی آئی اے ایل) پہنچیں گے ہوائی اڈے کے قریب ایک عوامی
اجلاس میں شرکت کے بعد، وزیر اعظم شام 5.05 بجے سڑک کے ذریعے کلاڈی میں واقع شری آدی شنکر جنم بھومی مندر کے درشن کے لیے روانہ ہوں گے وہاں پوجا ارچنا کے بعد وہ بذریعہ سڑک سی آئی اے ایل کنونشن سینٹر کے لیے روانہ ہوں گے۔