: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 9 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ کانگریس کا نشانہ ریاست کی 17 لوک سبھا نشستوں میں 14 ہے تاہم پارٹی کو دوہرے عدد میں نشستیں حاصل ہوں گی۔
انہوں نے میڈیا سے بات
کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے عوام کے بارے میں وہ جانتے ہیں۔ بی جے پی کو تلنگانہ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے کیونکہ وزیر اعظم مودی نے لوک سبھا کے بجٹ سیشن میں یہ کہا تھا کہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دے کر کانگریس نے بڑی غلطی کی۔