: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7نومبر(ایجنسی) بیلجیم کے شاہ فلپ کا یہاں آج راشٹرپتی بھون میں شاندار استقبال کیا گیا صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی شاہی مہمان کا خیر مقدم کیا بعد میں انہوں نے تینوں مسلح افواج کی مشترکہ ٹکڑی
کی سلامی لی۔ مودی نے انہیں اپنے کابینہ کے ارکان سے متعارف کرایا بیلجیم کے بادشاہ نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے کئی بار پہلے ہندوستان کا دورہ کیا ہے لیکن اس وقت وہ بادشاہ بننے کے بعد آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد ہند اور بیلجیم کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے ۔