the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی،17 فروری(ذرائع) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پیر کی شام دہلی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے انکا دہلی  کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی ہندوستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر پہنچے



ہیں۔اپنے دورے کے دوران وہ صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔امیر قطر ، وزیر اعظم مودی کی دعوت پر ہندوستان آئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی خود ان کا استقبال کرنے ایئرپورٹ پہنچے۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.