the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
منیلا، 13 نومبر:- وزیر اعظم نریندر مودی نے آج فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے قریب لاس بانوس میں واقع بین الاقوامی رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی آرآر آئی) کا دورہ کیا۔

یہ انسٹی ٹیوٹ اناج اور دھان کےبیجوں کی بہتر معیار تیار کرنے



کی سمت میں کام کر رہا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری ٹویٹ کی سیریز میں کہا گیا کہ آئی آر آر آئی میں کافی تعداد میں ہندوستانی سائنسداں کام کر رہے ہیں اور ان شعبوں میں تحقیق اور ترقی کے لئے اپنا تعاون دے رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.