the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/3مارچ(ایجنسی) اس تمہید کے ساتھ کے ویتنام کو ہندوستان کی مشرق کے رخ پر سرگرم عمل ہونے کے فریم ورک میں ایک اہم مقام حاصل ہے اور آسیان ملکوں کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات میں بھی ویتنام ایک خصوصی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دونوں ممالک تکنالوجی کے تبادلہ کے محاذ پر نئے امکانات کا جائزہ لیں



گے۔


وزیراعظم نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم نے دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کا دائرہ وسیع کرنے اور تکنالوجی کے تبادلہ کے محاذ پر امکانات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.