the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وارانسی، 6 جولائی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو یہاں بھارت رتن سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے شاندار مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔
مسٹر مودی نے بابت پو ر واقع لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے باہر نصب لال بہادر شاستری کے مجسمہ کی ریموٹ کا بٹن دبا کر نقاب کشائی کی اور پھر مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کر کے انہیں سلام کیا ۔
اس موقع پر اتر



پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ایگزیکٹو چیئرمین اور سابق مرکزی وزیر جے پی نڈا، ریاستی صدر اور مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے، اتر پردیش کے وزیر صحت سدھارتھ ناتھ سنگھ اور وزیر اطلاعات نیل کنٹھ تیواری ، انجہانی شاستری کے بیٹے انل شاستری اور سنیل شاستری، بابت پور ہوئی اڈے کے ڈایریکٹر اے کے رائے سمیت کئی دیگر معززین موجود تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.