: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 30جون(یواین آئی) وزیر اعظم مودی حیدرآباد میں آئندہ ماہ ہونے والے بی جے پی کی قومی عاملہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ان کا قیام تین دن تک مادھاپور کی نووٹل ہوٹل میں ہوگا پہلے، وزیر اعظم کی ٹیم کے راج بھون میں ان کو ٹہرانے پر غور کیا
تھا تاہم سیکوریٹی وجوہات کی بنا پر ایس پی جی کی طرف سے نووٹل ہوٹل میں قیام کی اجازت دی گئی وزیر اعظم 2، 3 اور 4 جولائی کو اس ہوٹل میں قیام کریں گے۔ 3 جولائی کو وزیر اعظم بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔حکام 5000 پولیس اہلکاروں کے ساتھ حفاظتی انتظامات کر رہے ہیں۔