: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 10 مئی (یو این آئی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں موجودہ سرحدی صور تحال کا جائزہ لیا اور پاکستان کی فوجی مہم جوئی کا جواب دینے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے
کہا کہ وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے والی اہ پر ہونے والی میٹنگ میں وزیر دفار دفاع راج ناتھ سنگھ ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈو بھال، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان، آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل د ل دنیش کے ترپاٹھی، فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ اور سینئر حکام نے شرکت کی۔