: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 11 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو مولانا آزاد کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا۔ مسٹر مودی نے ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں لکھا، مولانا آزاد ایک عظیم عالم اور ہندوستان
کی آزادی کی جد وجہد کے ستون تھے۔ تعلیم کے تئیں ان کی وابستگی قابل تعریف تھی۔ ہم مولانا آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کر رہے ہیں۔ ان کی کوششیں جدید ہندوستان کی تشکیل میں لوگوں کی رہنمائی کرتی رہیں گی۔