: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پی ایم کیئرس فنڈ میں فراخدلانہ تعاون کے لئے ہم وطنوں کی تعریف کی ہے مسٹر مودی نے بدھ کو یہاں پی ایم کیئرس فنڈ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی میٹنگ کی صدارت کی
انہوں نے وزیراعظم فنڈ میں دل کھول کر حصہ ڈالنے پر ہم وطنوں کی تعریف کی میٹنگ میں اس فنڈ کی مدد سے کئے گئے مختلف اقدامات کے بارے میں ایک پریزنٹیشن دی گئی، بشمول پی ایم کیئرز فار چلڈرن اسکیم، جو 4345 بچوں کو امداد فراہم کر رہی ہے۔