the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر نیشنل وار میموریل میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا مسٹر مودی نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ مل کر جنگی یادگار پر پھول چڑھائے اور انٹر سروسز گارڈ نے ’سلامی شستر‘ اور پھر اس کے بعد ’شلوکا شستر‘ کی دھن بجائی مسٹر مودی اور مسٹر سنگھ کے ساتھ تینوں افواج کے سربراہان - آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آرہری کمار اور فضائیہ کے



سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری بھی وہاں موجود تھے۔ یہاں پر ان سبھی نے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
وزیراعظم نے ڈجیٹل وزیٹر بک میں یادگار پر پیغام بھی لکھا۔ اپنے معمول کے 'سافہ' اور 'پگڑی' سے ہٹ کروزیر اعظم نے نیتا جی طرز کی بھوری ٹوپی اوڑھی ہوئی تھی۔
قومی جنگی یادگار ہندوستانی فوج کے ان سپاہیوں کے اعزاز اور یاد کے لیے بنائی گئی ہے جنہوں نے آزاد ہندوستان کی مسلح جدوجہد میں اپنی عظیم قربانیاں دیں۔ جنگی یادگار کا افتتاح مسٹر مودی نے 25 فروری 2019 کو کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.