: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 6 ڈسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر کو اپنے مہا پر ینیروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا؟ محترم با با صاحب ہندوستانی آئین کے معمار
ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی ہم آہنگی کے لافانی چیمپیئن تھے، جنہوں نے اپنی زندگی کو استحصال کے شکار ” لوگوں اور محروموں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر دیا۔ آج ان کے مہا پر پیزوان دن کے موقع پر ان کے لیے میر اعقیدت مندانہ سلام۔