the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 5 دسمبر :- وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش کے 14 میونسپل کارپوریشنوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نو منتخب میئروں سے آج یہاں ملاقات کی اور ان سے عوام کی شراکت کے ذریعہ شہروں کا کایا پلٹنے کی اپیل کی ۔

7 لوک کلیان روڈ واقع وزیر



اعظم کی رہائش گاہ میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور ریاستی بی جے پی صدر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے بھی موجود تھے۔
بی جے پی کے نو منتخب میئروں کے ساتھ امیٹھی نگر پنچایت اور امیٹھی ضلع کی جايس میونسپل کونسل کے صدر بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.