: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تیانجن / نئی دہلی، یکم ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے مختلف ملکوں پر درآمداتی محصولات عائد کرنے کے اعلان سے دنیا بھر میں مچی افرا تفری کے دوران پیر کے روز یہاں تیانجن میں روس کے صدر ولادیمیر
پوتن کے ساتھ علاقائی اور عالمی اہمیت کے مسائل پر اہم بات چیت کی اور کہا کہ ہندوستان اور روس ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور ان کی شراکت داری دونوں ملکوں کے ساتھ ساتھ عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اہم ہے۔