the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی، 23 جون (ذرائع) صدارتی عہدے کے لیے این ڈی اے کی امیدوار دروپدی مرمو نے جمعرات کو پی ایم مودی سے ملاقات کی- مودی نے خود ایک ٹیوٹ کرکے یہ معلومات دی- انہوں نے اس ملاقات کی تصویر شیئر کی-
مودی کے علاوہ مرمو نے



وزیر داخلہ امیت شاہ سے بھی دہلی میں جمعرات کو ملاقات کی- این ڈی اے کی طرف سے صدارتی امیدوار اعلان کیے جانے کے بعد مرمو آج دہلی پہنچی-
مرمو 64سالہ مودی اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں جمعہ کو پرچہ نامزدگی  داخل کریں گی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.