: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 9اپریل (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے پٹرولیم اشیااورایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ پر ایک مرتبہ پھر مودی زیرقیادت
این ڈی اے حکومت پر طنز کیا ہے۔
انہوں نے اس سلسلہ میں کئے گئے ایک ٹوئیٹ میں طنز کرتے ہوئے کہاکہ بالاخر وزیراعظم مودی کی قیادت میں ہندوستان دنیا میں نمبرون مقام پر آگیا۔