: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح فرانس اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے روانہ ہو گئے مسٹرمودی پالم ایئر فورس بیس سے ایک خصوصی پرواز میں پیرس کے لیے روانہ ہوئے جہاں وہ بحیثیت مہمان
خصوصی فرانس کے قومی دن باسٹیل ڈے پریڈ میں شرکت کریں گے وہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12.30 بجے پیرس پہنچیں گے دورے پر روانگی سے قبل اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ان کا دورہ فرانس فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں کی دعوت پر ہو رہا ہے۔