the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بجلی کی قلت کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسٹر مودی شدید گرمی میں ملک کے عوام کو بجلی سپلائی کرنے میں ناکامی کا الزام کس پر ڈالیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی اکثر اپنی کوتاہیوں کو چھپانے کے لیے ذمہ داری سے بھاگتے ہیں اور اپنی کوتاہیوں کے لیے دوسروں کو مورد



الزام ٹھہراتے ہیں۔ انہوں نے طنز یہ کہا کہ کیا بجلی کی دقت کا الزام وہ سابق وزیر اعظم جواہر لعل نہرو، عوام یا ریاستی حکومتوں پر عائد کریں گے۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، ’وزیراعظم کے ’وعدوں‘ اور’ارادوں‘ کے درمیان کا تار تو ہمیشہ کٹا تھا۔ مودی جی،اس بجلی بحران میں اپنی ناکامی کا ذمہ دار کس کو ٹھہرائیں گے۔ نہرو جی کو۔ ریاستی حکومتوں کو۔ یا پھر عوام کو ہی‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.