the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 30جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے شہریوں کو نوٹوں کی منسوخی جیسے قدم کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے اور ان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک برباد ہورہا ہے مسٹر گاندھی نے جمعرات کو کہا مودی ملک کو برباد کررہے ہیں۔ نوٹوں کی منسوخ، جی ایس



ٹی، کورونا وبا میں بدانتظامی اور معیشت اور روزگار کا ستیہ ناش۔ ان کے سرمایہ دا رانہ میڈیا نے ایک مایہ جال رچا ہے۔ یہ برم جلد ہی ٹوٹے گا۔
اس کے ساتھ ہی مسٹرگاندھی نے ایک خبر پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ کورونا اور لاک ڈاون کے سبب ملک میں تقریباً دس کروڑ ملازمتوں کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.