the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 11 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیر اعظم نہیں ہیں بلکہ ایک کٹھ پتلی 'بادشاہ' ہیں جن کی ڈور ارب پتی ٹیمپو والے ارب پتیوں کے ہاتھ میں ہے۔ مسٹر گاندھی نے



کہا کہ مسٹر مودی راجہ تو ہیں لیکن وہ ایک ایسے راجہ ہیں جو کٹھ پتلی کی طرح کام کرتے ہیں اور کٹھ پتلی کی ڈور اڈانی امبانی کے ہاتھ میں رہتی ہے۔ انہوں نے کہا نریندر مودی وزیر اعظم نہیں، وہ ایک راجہ ہیں۔ ایک کٹھ پتلی راجہ جس کی ڈور ٹمپو ارب پتیوں کے ہاتھ میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.