the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23مئی (ایجنسی) وزیراعظم نریندرمودی نے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو مل رہی جیت کے لئے پارٹی کی قیادت والی حکومت کی ’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘کی پالیسی پر سب کے اعتماد کی وجہ سے ملک کی جیت قرار دیا ہے۔
مسٹر مودی نے دوپہر ڈھائی بجے کے بعد انتخابات کی تصویر صاف ہونے کے بعد ٹوئٹ کیا ’سب کا ساتھ +سب کا وکاس=ہندستان کی



جیت‘۔
بی جے پی کے صدر امت شاہ نے بھی کہا کہ انتخابات کے یہ نتائج اپوزیشن کے جھوٹ، ذاتی حملوں اور بے بنیاد سیاست کے خلاف ملک کا فیصلہ کیا ہے۔
مسٹر شاہ نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ یہ جیت پورے ہندستان کی جیت ہے۔ ملک کے نوجوان، غریب اور کسان کی امیدوں کی جیت ہے۔ یہ شاندار جیت وزیراعظم مسٹر مودی کی پانچ برس کی ترقی اور مضبوط قیادت پر عوام کے اعتماد کی جیت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.