the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا مرکز کو کسانوں کے تین فارم قوانین منسوخ کرنے کے مطالبہ کو قبول کرنا چاہئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وارانسی:نومبر(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو 'دیو دیوالی' کے پیش نظر اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کے دورہ کے موقع پر وارانسی-پریاگ راج 6لین ہائی وے پروجکٹ کا افتتاح کیا وزیرا عظم نے کھجری میدان میں منعقد ایک پروگرام کے دوران 2447کروڑ روپئے کے اخراجات کے پروجکٹوں ک ا فتتاح کیا۔مسٹر مودی کے ساتھ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ بھی موجود رہے۔
نیشنل ہائی وے-2 قدیم شہروں پریاگ راج اور وارانسی کو ایک دوسرے سے جوڑے گا۔یہ گولڈن کواری ڈور پروجکٹ۔1(دہلی۔کولکاتہ کوریڈور) کا بھی اہم حصہ ہے۔73کلو میٹر لمبے اس ہائی وے پر 5فلائی اوور برج،گاڑیوں کے گذرنے کے لئے10انڈ پاس اور 12فوٹ پاس ہیں۔ابھی پریاگ راج سے وارانسی کے درمیان سفر میں تقریبا 3:30گھنٹے لگتے ہیں۔تاہم اس پروجکٹ کی تکمیل کے بعد سفر کی یہ مدت کم ہوکر 1:30گھنٹے ہوجائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.