: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بلاس پور (ہماچل پردیش) 5 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ہماچل پردیش کے لوگوں کو وجے دشمی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے یہاں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کا افتتاح
کیا اور3650 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا مسٹر مودی کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا، وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر، وزیر اعلیٰ جئے رام ٹھاکر اور بی جے پی کے کئی سینئر لیڈر تھے۔