the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
منیلا،13نومبر:- ’مابو ہئے نریندر مودی‘،’پرام منسٹر آف انڈیا‘ اور ’لانگ لیو پرائم منسٹر مودی‘ کی سرخیوں کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی آج فلپائن کے اخباروں میں چھائے رہے۔
ایک اخبار نے عنوان لکھا-’’فلپائن میں ہندوستانی



انفارمیشن ٹکنالوجی اور بزنس پروسس مینجمنٹ انڈسٹری مسٹر مودی کا تہہ دل کے ساتھ استقبال کرتاہے‘‘۔
ایک اخبار میں ایک صفحہ پر مشتمل اشتہار میں فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس آف فلپائن نے بھی مسٹر مودی کا استقبال کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.