the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نیویارک/نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یواین ئی اے) کے موقع پر کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کیں ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں



مسٹر مودی نے کہا کہ کویت کے ولی عہد کے ساتھ ان کی بات چیت بہت نتیجہ خیز رہی اور انہوں نے فارما، فوڈ پروسیسنگ، ٹیکنالوجی، توانائی اور دیگر شعبوں میں تعلقات پر تبادلہ خیال کیا انہوں نے کہا کہ کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح کے ساتھ بات چیت بہت نتیجہ خیز رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.