: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 12 اگست (یو این آئی) وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم مودی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بغیر ثبوت کے بات کرتے ہیں اور انہوں نے سچائی کی راہ چھوڑ دیا۔
ممتا بنرج نے کہا کہ نوٹ
بندی، منی پور میں مودی ناکام ہو چکے ہیں۔ خیال رہے کہ آج پنچایت راج کا نفرنس میں وزیر اعظم مودی نے بنگال میں پنچایت انتخابات کے دوران ہوئے تشدد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بڑے پیمانے پر تشد داور خون بہائے گئے۔