the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 25 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ایمرجنسی کی 45 ویں برسی کے موقع پر جمہوریت کے تحفظ کے لئے جدوجہد اور تشدد کا نشانہ بننے والے لوگوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کی ایثار اور قربانی کو کبھی نہیں فراموش



کرے گی۔
مسٹر مودی نے ٹوئیٹ کیا،”ٹھیک 45 سال پہلے ملک پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی تھی۔ اس وقت ہندوستان کی جمہوریت کے تحفظ کے لئے جن لوگوں نے جدوجہد کی، لڑنے، اذیتیں برداشت کیں، ان سب کو میرا سلام، ان کی ایثار اور قربانی ملک کبھی نہیں بھولے گا۔“

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.