: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی پالیسیوں نے ہر طبقہ کو مایوس کیا ہے ، خاص طور پر بے روزگار نوجوانوں کی امیدوں کو شکست دے کرملک کے مستقبل کو تاریکیوں میں دھکیل دیا ہے پیر کو اپنے فیس بک پیغام میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ بھارت جوڑو
یاترا میں بڑی تعداد میں نوجوان شامل ہو رہے ہیں اور اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ملک کے نوجوان مودی حکومت کی پالیسیوں سے مایوس ہیں لک میں بیروزگاری 45 سال میں سب سے زیادہ ہے، چھوٹے تاجروں کے لیے کام کرنا مشکل ہوگیا ہے اور روزگار کی تلاش میں بھٹکنے والے نوجوانوں کو اب بھارت جوڑو یاترا میں امید کی کرن نظر آرہی ہے۔