: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منی پور وائرل ویڈیو پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے تبصرہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ
"مودی حکومت کو اپنی شبیہ کی فکر ہے نہ کہ کوکی خواتین کے وقار کی"۔ انہوں نے مزید کہا، "امیت شاہ نے کہا کہ منی پور ویڈیو مودی حکومت کو شرمندہ کرنے کی سازش تھی اور پارلیمنٹ کے اجلاس کے موقع پر لیک کیا گیا تھا۔"