: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 5 ستمبر (یو این آئی) راجستھان سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور کانگریس کے سینئر لیڈر پرمود تیواری نے مودی حکومت پر ملک میں مہنگائی، بے روزگاری، سماجی تناؤ، تباہ ہوتے اداروں کا خوفناک تجربہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے
کہا کہ ان کی وجہ سے ان مسائل کے خلاف عوام کو متحد کرنے کے لئے 7 ستمبر سے بھارت جوڑے یاترا نکالنے کی ضرورت پڑی ہے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹرتیواری نے آج یہاں کانگریس کی ہندوستان جوڑے یاترا کے بارے میں بات کرتے ہوئے یہ بات کہی۔