the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدد راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت میں ملک بہت غیر محفوظ ہوگیا ہے اور ا س سے قبل کبھی حالات ایسے نہیں رہے مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’مودی حکومت نے غیر ملکی اور دفاعی پالیسیوں کو ملک



کا سیاسی ہتھکنڈا بناکر ہمارے ملک کو کمزور کردیا ہے۔ ہندوستان اتنا غیر محفوظ کبھی نہیں رہا ‘‘۔
کانگریس لیڈڑ نے اس کے ساتھ ہی ایک انگریزی روزنامہ میں شائع خبر پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ چین کے ساتھ سرحد پر پھر سے تنازعہ، مشرقی لداخ میں پھر تعینات ہوئی چینی فوج۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.