: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کو کہا کہ مرکز کی مودی حکومت آزادی کے بعد سے ملک کی سب سے بدعنوان حکومت ہے انہوں نے دہلی اسمبلی میں تحریک اعتماد پیش کی تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ انہیں اسمبلی میں مکمل اکثریت حاصل ہے وزیر
اعظم نریندر مودی کا نام لیئے بغیر ان پر حملہ کرتے ہوئے، عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما نے ایوان میں کہا، " لال قلعہ کی فصیل سے وہ بدعنوانی کے خلاف لڑائی کی بات کرتے ہیں لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) عام آدمی پارٹی ) آپ کے ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش کرتی ہے۔