: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شملہ، 13 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ہماچل پردیش کے چمبہ میں تین پروجیکٹوں کی سوغات دی انہوں نے چمبہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے 800 کروڑ روپے
کے پن بجلی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اس کے علاوہ دو پاور پروجیکٹ 48 میگاواٹ کے چانجو-3 ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ اور 30.5 میگاواٹ کے دیوتھل-چانجو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔