the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،16 اگست (یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر اتوار کو حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی فوج کی بہادری اور صلاحیت پر بھروسہ نہیں ہے مسٹر گاندھی نے کہا کہ پورا ملک فوج پر فخر کرتا ہے اور ملک کے عوام کو اپنی فوج کے حوصلے اور صلاحیت پر پورا



بھروسہ ہے لیکن مسٹر مودی کو ہندوستانی فوج کی بہادری اور اس کی صلاحیت پر بھروسہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا،’’سبھی کو ہندوستانی فوج کی صلاحیت اور بہادری پر بھروسہ ہے۔سوائے وزیراعظم کے،جن کی بزدلی نے ہی چین کو ہماری زمین لینے دی۔جن کا جھوٹ یقین دہانی کرے گا کہ وہ چین کے پاس ہی رہےگی۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.