the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 5 جون (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ جب کورونا کی دوسری لہر کے مقابلے کی تیاری کی جانی تھی ، تب وزیر اعظم اس وقت وبا پرجیت حاصل کرنے کا اعلان کر کے خود کا چہرا چمکانے میں مصروف رہے ۔
محترمہ وڈرا نے اپنی’ذمہ دار کون ‘ مہم کے تحت ہفتے کو فیس بک پوسٹ میں مسٹر مودی کا نام لئے بغیر کہا ’’جن کے اوپر ملک



بچانے کی ذمہ داری عائد تھی وہ صرف اپنے چہرا چمکاتے رہے ۔ سال کے آغاز سے ہی مسٹر مودی اپنی بیان بازی اور انتخابی انداز میں بار بار قومی اور عالمی فورموں پر کورونا کی جنگ جتنے کا اعلان کر کے اپنا چہرا چمکا رہے تھے ‘‘۔
انہوں نے کہا کہ یہ کورونا کی دوسری لہر کا سامنے کرنے کا وقت تھا لیکن مودی سرکار نے کورونا کے لئے مختص بستروں کی تعداد کم کردی اور مسلسل آکسیجن بیڈ ، آئی سی یو اور وینٹی لیٹر بیڈ کم کئے جا رہے تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.