the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،7 اکتوبر(یواین آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے روس کے صدر ولادیمر پوتن کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور ہندوستان روس خصوصی طورپر خصوصی اختیارات حاصل ساجھے داری کو مضبوط بنانے میں ان کا رول قابل ستائش ہے۔
مسٹر مودی نے مسٹر پوتن کو ٹیلی فون کرکے مبارکباد دیں۔بات چیت میں مسٹر مودی نے مسٹر پوتن کے ساتھ اپنے پرانے تعلقات اور



دوستی کو یاد کیا اور دونوں کے درمیان خاص اور خصوصی اختیارات حاصل ساجھے داری کو مضبوط بنانے میں کردار کی سائش کی۔
دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے ہمیشہ رابطے میں رہنے اور کووڈ 19 وبا سمیت سبھی عالمی چیلنجوں سے مقابلے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔مسٹر مودی نے عوامی صحت کے پس منظر سدھرنے کے بعد مسٹر پوتن کا ہندوستان میں استقبال کرنے کی خواہش ظاہر کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.