the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آسام کے نئے وزیر اعلی کے بطور حلف لینے پر ہمنت بسوا شرما کو مبارکباد دی ہے وزیر اعظم نے پیر کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ "ہمنت بسوا شرما اور آج حلف اٹھانے والے تمام وزراء کو مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی ٹیم آسام کے ترقیاتی سفر کو مزید تیز کرے گی اور لوگوں کی توقعات پر پورا اترےگی" قابل ذکر ہے کہ مسٹر ہیمنت بسوا شرما



نے آج ریاست کے نئے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا ہے۔
مسٹر نریندرمودی نے پارٹی لیڈر اور ریاست کے سابق وزیر اعلی سروانند سونوال کے کردار کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ "میرے اہم ساتھی سروانند سونوال جی پچھلے پانچ سالوں میں ریاست کے لوگوں اور ترقی پسند انتظامیہ کے مرکز میں رہے ہیں۔ انہوں نے آسام کی ترقی اور ریاست میں پارٹی کو مضبوط بنانے میں بے پناہ تعاون کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.