the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی ، 14 جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز ملک کے شہریوں مکر سنکرانتی ، پونگل ، بیہوسمیت دیگر تہواروں پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے سبھی کی زندگی میں نئی ​​توانائی اور نئے جوش کی خواہش کی مسٹر مودی نے مکر سنکرانتی کی مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹ کیا ’’ ملک کے شہریوں کومکر سنکرتی کی بہت بہت مبارکباد۔ میری خواہش ہے کہ اتراین سوریہ دیو سبھی کی زندگی



میں نئی ​​توانائی اور جوش بھردیں‘‘ ۔
وزیراعظم نے پونگل کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’’سبھی کو پونگل کی مبارکباد ، بالخصوص میری تامل بہنوں اور بھائیوں کو۔ یہ خصوصی تہوارتامل ثقافت کو انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کرتا ہے۔ ہمیں اچھی صحت اور کامیابی کا آشیرباد ملے۔ یہ تہوار ہمیں فطرت کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ رہنے اور ہمدردی کے جذبے کو آگے بڑھانے کی بھی ترغیب دیتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.