the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 26 ستمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کوسالگرہ کی مبارکباد دی۔
ملک کے 13 ویں وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آج 88 ویں سالگرہ



ہے۔ وہ 2004 سے 2014 تک وزیر اعظم رہے۔
مسٹر مودی نے ڈاکٹر سنگھ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ’’ڈاکٹر منموہن سنگھ کو سالگرہ کی مبارکباد۔ ان کی صحت مند زندگی اور درازیٔ عمر کیلئے دعا گو ہوں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.