: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وایناڈ/نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کیرالہ کے وایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا۔ مسٹر مودی صبح نئی دہلی سے کیرالہ
پہنچے۔ علاقے کے فضائی سروے کے دوران مسٹر مودی کے ساتھ کیرالہ کے وزیر اعلی پی و جین بھی تھے۔ فضائی سروے کے بعد مسٹر مودی ذاتی طور پر آفت زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور صور تحال کا جائزہ لیں گے۔