: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8نومبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک کے 125 کروڑ عوام نے بدعنوانی اور کالے دھن کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑی ہے۔
نوٹ بندي کے ایک سال مکمل ہونے پر
کئی ٹوئٹ کرکے مسٹر مودی نے ملک کے عوام کا اظہار تشکر کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں لکھا- "میں بدعنوانی اور کالا دھن کو ختم کرنے اور حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے کئی فیصلوں کی حمایت کرنے کے لئے ہندوستان کے عوام کو جھک کر سلام کرتا ہوں۔