the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی وزیر اعظم دن کے اوائل میں راشٹرپتی بھون پہنچے اور مسٹر کووند سے ملاقات کی راشٹرپتی بھون کے دفتر نے بدھ کو ٹویٹ کیا کہ وزیر



اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں مسٹر کووند سے ملاقات کی صدر کووند کی میعاد 24 جولائی کو ختم ہو رہی ہے اور اس سے قبل وزیر اعظم کی ان سے ملاقات کو ایک غیر رسمی ملاقات قرار دیا جا رہا ہے۔ اس ملاقات کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری تفصیلات نہیں دی گئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.