the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7 جنوری (ایجنسی) مرکزی حکومت نے سرکاری ملازمتوں اور اعلی تعلیمی اداروں میں سماج کے اقتصادی طور پر پسماندہ طبقوں کو 10 فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع نے پیر کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج کابینہ کی ہونے والی میٹنگ میں اس کا فیصلہ لیا گیا۔ اس میں فیصلہ لیا گیا کہ ہر سال آٹھ لاکھ روپے سے کم آمدنی والے کنبوں کے ارکان کو سرکاری نوکریوں ، براہ راست بھرتی اور اعلی تعلیمی اداروں میں داخلہ میں 10 فیصد ریزرویشن دیا جائے گا۔


font-size: 18px; text-align: start;">ذرائع کے مطابق، حکومت اس کے لئے سرمائی اجلاس کے آخری دن کل آئینی ترمیم بل لا سکتی ہے۔ حکومت کو اس کے لئے آئین کے آرٹیکل 15 اور 16 میں ترمیم کرنا پڑے گا۔

قابل غور ہے کہ اب سرکاری نوکریوں میں درج فہرست ذات (ایس سی)، قبائل (ایس ٹی) اور دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کو مجموعی طورپر تقریبا 50 فیصد ریزرویشن کا التزام ہے۔ سپریم کورٹ نے ریزرویشن کا زیادہ سے زیادہ حد 50 فیصد مقرر کیا ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.